اداکارہ لیلیٰ نے بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش ظاہر کردی

کراچی: نیا پاکستان بننے کے بعد جہاں اداکارہ میرا عمران خان سے شادی کرنا چاہتی ہیں وہیں اداکارہ لیلیٰ نے موجودہ پاکستان میں پیپلزپارٹی کے چیرمین بلاول بھٹو زرداری سے شادی کی خواہش ظاہر کردی۔
اپنے ایک انٹرویو کے دوران اداکارہ لیلیٰ سے جب پوچھا گیا کہ اگر انہیں عمران خان، حمزہ شہباز اور بلاول بھٹو زرداری کی جانب سے شادی کی پیش کش کی جائے تو وہ کس سیاست دان کو اپنا جیون ساتھی بنانا پسند کریں گے جس پر لیلیٰ نے بلال بھٹو سے شادی کی خواہش کا اظہار کیا تاہم جب ان سے پوچھا گیا کہ انہوں نے شادی کے لئے بلاول کا ہی انتخاب کیوں کیا تو لیلیٰ کا مسکراتے ہوئے کہنا تھا بس میری مرضی۔ اس سے قبل اداکارہ میرا نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نئے پاکستان میں شادی کروں گی اور اگر عمران خان چاہیں تو میں ان کے ساتھ شادی کے لئے تیار ہیں۔
واضح رہے کہ اس سے پہلے اداکارہ لیلیٰ یہ دعویٰ کرچکی ہیں کہ پیپلزپارٹی کے رہنما جہانگیر بند انہیں اپنی بہو بنانا چاہتے ہیں تاہم لیلیٰ کا کہنا تھا وہ ابھی سوچ رہی ہیں کہ رشتے کےلئے ہاں کہیں یا ناں۔

Related

ppp news 4886832676963862302

Post a Comment

emo-but-icon

LiverPool Vs Real Madrid Fc 22-10-14

LiverPool Vs Real Madrid Fc 22-10-14
Liver Pool Vs Real Madrid Fc

Follow Us

Hot in week

Recent

Comments

Text Widget

Connect Us

item