وفاقی حکومت نے عید الاضحی کی تعطیلات کا اعلان کردیا


اسلام آباد :  حکومت نے عید الاضحی پر تعطیلات کا اعلان کردیا، وفاق کی جانب سے چھ، سات اور آٹھ اکتوبر کو عید کی تعطیل ہوگی۔

وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تین تعطیلات کا اعلان کردیا، چھ ،سات اور آٹھ اکتوبر کو عیدالاصحیٰ کی چھٹیاں ہوں گی، جس کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے، وزارت داخلہ کے مطابق عید تعطیلات پیر، منگل اور بدھ کو ہوں گی۔

واضح رہے کہ وفاقی اداروں میں ہفتہ اور اتوار کو ہفتہ وار تعطیلات ہوتی ہیں، اس مرتبہ سرکاری ملازمین عید الاصحیٰ پر 5 چھٹیاں منائیں گے

Related

pakistan news 3182967083707050653

Post a Comment

emo-but-icon

LiverPool Vs Real Madrid Fc 22-10-14

LiverPool Vs Real Madrid Fc 22-10-14
Liver Pool Vs Real Madrid Fc

Follow Us

Hot in week

Recent

Comments

Text Widget

Connect Us

item