عامر خان کی فلم ”پی کے“ کا ایک اور پوسٹر منظرعام پر آگیا

ممبئی: عامر خان کی فلم ”پی کے“ کا ایک اور پوسٹر منظرعام پر آگیا جس کے بعد اب تک فلم کے جاری ہونے والے پوسٹرز کی تعداد 3 ہوگئی ہے۔

بھارتی فلم نگری کے سپر اسٹار عامر خان کی نئی آنے والی فلم ”پی کے“ کا ایک اور پوسٹر جاری کردیا گیا ہے جس میں مسٹر پرفیکٹ پولیس کے یونیفارم میں دکھائی دے رہے ہیں تاہم پوسٹر میں اپنے حلئے سے وہ سخت مزاج افسر کے بجائے کسی باؤلے انسان کا انداز اپنائے ہوئے ہیں۔
اس سے پہلے عامرخان کی فلم ”پی کے“ کے 2 پوسٹر جاری ہوچکے ہیں۔ ایک پوسٹر میں مسٹرپرفیکٹ بینڈ ماسٹر کے روپ میں جب کہ دوسرے برہنہ حالت میں ریڈیو پکڑے ہوئے جو ابتدا سے ہی تنازعات کا شکار ہوگیا جس باعث عامر خان کو ہندو انتہا پسندوں کی جانب سے بھی کافی تنقید کا سامنا کرنا پڑا۔

Related

news 1002011398748625836

Post a Comment

emo-but-icon

LiverPool Vs Real Madrid Fc 22-10-14

LiverPool Vs Real Madrid Fc 22-10-14
Liver Pool Vs Real Madrid Fc

Follow Us

Hot in week

Recent

Comments

Text Widget

Connect Us

item